ہیڈ لائنز

کیا وزیر اعلٰی پنجاب نے ایک خاتون پولیس افسر کو گلے لگایا اور تھپتھپایا ؟



لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اے ایس پی شہر بانو نقوی سے ملاقات کی اور ان سے گلے لگنے کو کہتے ہوئے بہادری پر تھپتھپایا۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق مریم نواز نے پولیس آفیسر شہر بانو نقوی سے ملاقات کے دوران ان سے لاہور کے اچھرہ بازار میں پیش آنے والے واقعے سے متعلق دریافت کیا، جس پر اے ایس پی شہربانو نقوی نے انہیں تمام تفصیلات سے آگاہ کیا۔مریم نواز نے اے ایس پی شہربانو نقوی کی بہادری کو سراہا اورداد دی اور کہا کہ انہوں نے نوجوان پولیس افسران کیلئے بہادری اور جرات کی مثال قائم کی ہے، مریم نواز نے انہیں یہ بھی کہا کہ مجھےآپ پر فخر ہے۔ 

0 Comments

براہ کرم تبصرہ باکس میں کوئی بھی اسپیم لنکس شامل نہ کریں۔

Translate

Type and hit Enter to search

Close