ہیڈ لائنز

ایرانی فوج نے امریکی بحری بیڑے کو قبضے میں لے لیا



تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے خلیج عمان سے امریکہ کا ایک آئل ٹینکر والا بحری بیڑہ قبضے میں لے لیاہے ۔
 نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق ایرانی بحریہ کی طرف سے یہ اقدام ایک عدالتی حکم کے بعد اٹھایا گیا7

 ہے،یونانی کمپنی ’امپائر نیوی گیشن کی طرف سے بتایا گیا ، کہ ایران کی طرف سے قبضے میں لیے گئے ٹینکر
 
’سینٹ نکولس‘ کو ترکیہ کی کمپنی ’ٹوپراس‘ نے چارٹر کیا  

یہ آئل ٹینکر تقریباً 1لاکھ 45ہزار میٹرک ٹن خام تیل لے کر جا رہا تھااور ایران کی طرف سے الزام عائد کیا

 گیا تھا کہ قبضے میں لیا گیا آئل ٹینکر ایرانی تیل چوری کر رہا تھا،گزشتہ سال اسی ٹینکر کے ذریعے ایرانی تیل

 چوری کرنے کے مقدمے میں عدالت کی طرف سے ایک فیصلہ سنایا گیا جس کے بعد ایرانی بحریہ نے اس آئل

 ٹینکر کو قبضے میں لے لیاہے ۔ 


0 Comments

براہ کرم تبصرہ باکس میں کوئی بھی اسپیم لنکس شامل نہ کریں۔

Translate

Type and hit Enter to search

Close