ہیڈ لائنز

یورپ جانے کے خواہش مندافراد کیلئے خوشخبری ، ہنگری کو 80ہزار غیرملکی ورکرز کی فوری ضرورت ۔

 بڈاپیسٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپ جانے کے خواہش مندافراد کیلئے خوشخبری ، ہنگری کو 80ہزار غیرملکی ورکرز کی فوری ضرورت ۔



 آن لائن مانیٹرنگ  ڈیسک کیمطابق ہنگری میں 26مختلف شعبوں میں آسامیاں خالی ہیں۔ ان میں فلیم کٹرز، اپ ہولسٹررز ویلڈرز اور اور متعلقہ ورکرز، ٹریول اٹینڈنٹس اور ٹریول سٹیورڈز، سٹریٹ فوڈ سیلز پرسنز، شاپ سیلز اسسٹنٹس، شیٹ میٹل ورکرز، روفرز، پلپ اینڈ پیپرمیکنگ پلانٹ آپریٹرز، پلمبرز اور پائپ فٹرز، فزیو تھراپی ٹیکنیشنز اور اسسٹنٹس  وغیرہ بھی شامل ہیں۔
اس کے علاوہ میٹل پراسیسنگ پلانٹ آپریٹرز، میڈیکل اینڈ ڈینٹل پروستھیٹک ٹیکنیشنز، انسولیشن ورکرز، ہینڈ پیکرز، گلاس اینڈ کریمک آپریٹرز، کان کن اور متعلقہ لیبر،  فلور لیئرز اینڈ ٹائل سیٹرز، فاسٹ فوڈ بنانے والے شیف، کنٹینک سنٹر سیلز پرسنز، کنکریٹ پلیسرز، تعلقہ ورکرز، بیوٹیشنز اور متعلقہ ورکرز اور ایئرکرافٹ پائلٹس اور متعلقہ ایسوسی ایٹ پروفیشنلز اور دیگر پروفیشنلز کی آسامیاں بھی خالی ہیں۔غیریورپی باشندوں کے پاس ان ملازمتوں کے حصول کے لیے ہنگری کے چار قسم کے ورک ویزوں میں سے کوئی ایک ویزا ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے ۔

0 Comments

براہ کرم تبصرہ باکس میں کوئی بھی اسپیم لنکس شامل نہ کریں۔

Translate

Type and hit Enter to search

Close